ETV Bharat / state

Kashmiri Song Nazneen Yaar Mainey سلیم سلیمان نے کشمیری گانے کو نئے انداز میں پیش کیا

بالی ووڈ کی معروف میوزک ڈائریکٹر کی جوڑی سلیم سلیمان ہر سال بھومی نام کے موزک البھم سے ملک کے فوک میوزک ، کلاسکل میوزک اور ڈیوشنل میوزک کو نئے انداز میں لاتے ہیں۔اسی کڑی کے تحت اس بار کے بھومی سیزن 2022 میں کشمیری ںغمہ ناز نین یارِ مانے ہہی چو ملاقات کو جگہ مل گئی۔Bomi Project Of salim sulaiman

kashmiri-song-nazneen-yar-mainay-lagay-composes-by-bollywood-music-director-salim-sulaiman
سلیم سلیمان نے کشمیری گانے کو نئے انداز میں پیش کیا
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 10:05 PM IST

Updated : Nov 17, 2022, 10:37 PM IST

سرینگر: سرینگر میں آج گلوکار و میوزک پروڈویسر راج پنڈت نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ وہ کشمیر میں پیدا ہوئے ہیں اور ممبئی میں پلے بڑے۔انہوں نے کہا وہ بالی ووڈ کے معروف میوزک ڈائریکٹر کی جوڑی سلیم سلیمان سے پچھلے 8 سالوں سے کام کر رہے ہیں۔Press Conference Raj Pandit Music Producer

سلیم سلیمان نے کشمیری گانے کو نئے انداز میں پیش کیا

انہوں نے کہا کہ سلیم سلیمان ہر سال "بھومی" نام کے موزک البم سے ملک کے فوک میوزک ، کلاسکل میوزک اور ڈیوشنل میوزک کو نئے انداز میں پیش کرتے ہیں۔اسی کڑی کے تحت اس بار کے بھومی سیزن 2022 میں کشمیری گانا "نازنین یارِ مانے یہی چھو ملاقات" کو جگہ مل گئی۔Kashmiri Song Nazneen Yaar Mainey

میوزک پروڈویسر راج پنڈت نے کہا کہ کشمیری نغمہ "نازنین یارِ مانے یہی چھو ملاقات" کو میں اور کشمیر کے معروف گلوکار نور محمد نے گایا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس گانے کا ایڈیو آج رات 12 بجے جبکہ ویڈیو 18 اکتوبر کو شام 4 بجے سلیم سلیمان کی یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوگا۔Salim Sulaiman YouTube Channel

انہوں نے کہا اس گانے کو نئے انداز میں پیش کیا گیا۔ اس گانے کے ساتھ اس بار ہندی پارٹ بھی کمپوز کیا تاکہ کشمیری لوگوں کے ساتھ ساتھ اس گانے کو دنیا بھر کے لوگ پسند کرے گے۔کشمیری ریلکس کو سمجھنے کے لیے سلیم سلیمان نے اس گانے میں ہندی ریلکس بھی ڈالی تاکہ کشمیری گانے کو دنیا بھر میں سنا جا سکے اور پسند کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں: کشمیری گلوکار نور محمد شاہ سے ایک خاص ملاقات

میوزک پروڈویسر راج پنڈت نے کہا کہ اس البم میں مختلف کیٹاگری کے دس گانے ریکارڈ کیے گئے ہیں اور ان گانوں کو بالی ووڈ کے معروف گلوکاروں نے گایا ہیں۔اس بڑے پلاٹ فارم پر کشمیر کا گانا آنا ایک بڑی بات ہے۔ گانے میں کشمیری میوزکل انسٹرومنٹس استعمال کیے گئے ہیں تاکہ اس کے پرانے پن کو برقرار رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ شروعات ہے اور جب شروعات نور محمد کی چار چاند لگنے والی آواز سے ہوئی ہے ہمیں امید ہے کہ آگے جاکر ہم کشمیر کے آرٹسٹوں کے ساتھ اور بھی گانے ریکارڈ کرے گے۔

Last Updated : Nov 17, 2022, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.