ETV Bharat / state

Covid 19 In JK جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 8:01 AM IST

جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ مثبت
جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ مثبت

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں جمعرا ت کے روز 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں تین ، بڈگام میں دو، کپواڑہ میں ایک اور کولگام میں پانچ افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔ Covid 19 in Jammu and Kashmir

سرینگر:جموں وکشمیر میں مزید 75 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ Covid 19

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں جمعرا ت کے روز 12افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں تین ، بڈگام میں دو، کپواڑہ میں ایک اور کولگام میں پانچ افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔Covid 19 In JK

جموں ضلع میں 18، اُدھم پورمیں چار، ڈوڈہ میں 22، کٹھوعہ میں پانچ ، پونچھ میں ایک ، رام بن میں دو افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔Active Cases in JK

علاوہ ازیں جمعرات کے روز جموں وکشمیر میں 353 مریض صحت یاب ہوئے جن میں سے 169صوبے جموں اور 184وادی کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ ابتک جموں وکشمیر یوٹی میں 446887 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ Covid 19 Recoveries

یہ بھی پڑھیں : J-K reports 104 COVID-19 cases: جموں و کشمیر میں مزید 104 افراد کورونا سے متاثر

دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر یوٹی میں کورونا کے یومیہ معاملات میں لگاتار کمی واقع ہو رہی ہے جو گر چہ خوش آئند بات ہے تاہم کووڈ رہنما اصولوں پر عملدرآمد بھی ناگزیر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.