ETV Bharat / state

Direct Helicopter Services for Amarnath Yatra: سرینگر سے پنجترنی تک براہ راست ہیلی کاپٹر خدمات

امرناتھ شرائن بورڈ نے یاتریوں کے لیے سرینگر سے براہ راست پنجترنی تک ہیلی کاپٹر خدمات کی آن لائن بکنگ کے انتظامات کیے ہیں۔ سرینگر سے پنجترنی کا یک طرفہ کرایہ 14 ہزار 500 روپیے ہیں۔Direct Helicopter Services for Amarnath Yatra

direct-helicopter-services-from-srinagar-to-panjtarni-for-amarnath-yatris
سرینگر سے پنجترنی تک براہ راست ہیلی کاپٹر خدمات
author img

By

Published : Jul 11, 2022, 10:51 PM IST

سرینگر: امرناتھ یاترا کی دیکھ ریکھ کرنے والی امرناتھ شرائن بورڈ نے یاتریوں کے لیے سرینگر سے پنجترنی تک ہیلی کاپٹر خدمات کی آن لائن بکنگ کے انتظامات کیے ہیں۔Direct Helicopter Services for Amarnath Yatra

قبل ازیں یہ سروس سرینگر سے نیل گراٹھ/ پہلگام تک ہیلی کاپٹر خدمات دستیاب تھیں اور وہاں سے یاتری کو پنجترنی کے لیے علیحدہ ٹکٹ نکالنے پڑھتی تھی۔ امرناتھ شرائن بورڈ نے اب یاتریوں کے لیے براہ راست سرینگر سے پنجترنی اور پنجترنی سے سرینگر تک آن لائن ٹکٹ کی خدمات میسر کی ہے یاتری اب www.heliservices.jksasb.nic.in پر جاکر آن لائن ٹکٹ کر سکتے ہے۔ بتادیں کہ سرینگر سے پنجترنی کا یک طرفہ کرایہ 14 ہزار 500 روپیے ہیں۔

واضح رہے کہ سطح سمندر سے 13000 فٹ کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔ امرناتھ یاتریوں کے لیے اس سال آن لائن ہیلی کاپٹر بکنگ سروس بھی شروع کی گئی ہے۔ 43 دنوں تک جاری رہنے والی یاترا کے لیے تاحال سوا تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا ہے اور انتظامی مشینری کی جانب سے بھی یاتریوں کی حفاظت اور قیام و طعام کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.