ETV Bharat / state

Kashmir University New VC: کشمیر یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے لیے تین ناموں کی فہرست حکومت کو روانہ

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 10:44 PM IST

کشمیر یونیورسٹی وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں لانے کے لیے 19امیدواروں کو شارت لسٹ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے پینل نے تین ناموں کی تجویز کی جس کو جموں و کشمیر انتظامیہ کو بھیج دیا گیا۔Kashmir University New VC

3-shortlisted-for-post-of-kashmir-university-sent-to-j-and-k-govt
کشمیر یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے لیے تین ناموں کی فہرست حکومت کو روانہ

سرینگر:کشمیر یونیورسٹی کے لئے آنے والے چند دنوں کے دوران وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے ۔اس حوالے سے پینل میں تین نام رکھے گئے ہیں جبکہ 19 میدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔Kashmir University New VC

کشمیر یونیورسٹی وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں لانے کے لیے 19امیدواروں کو شارت لسٹ کیا گیا تھا، جبکہ 121 امیدواروں نے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اپنے دستاویزات جمع کئے تھے۔

مزید پڑھیں:

شارٹ لسٹ کیے گئے 19امیدواروں میں سے پینل میں تین ناموں کا یسٹ جموں و کشمیر انتظامیہ کو پیش کیا گیا جن میں کسی ایک کو بھی چند دنوں کے دوران کشمیر یونیورسٹی کے لئے وائس چانسلر تعینات کیاجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.