ETV Bharat / state

Post of Director SKIMS Soura: سکمز صورہ میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے 15 امیدوار شارٹ لسٹ

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 2:18 PM IST

سکمز صورہ میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے 15امیدوار شارٹ لسٹ
سکمز صورہ میں ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے 15امیدوار شارٹ لسٹ

اسکریننگ کمیٹی نے عمومی انتظامی محکمہ میں اپنی رپورٹ پیش کی، Post of Director SKIMS Souraجس کے تحت 15 امیدواروں کو شارٹ لسٹ Shortlisted candidates کیا گیاہے، ۔سلیکشن کمیٹی نے شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو28دسمبر کو جموں سیکریٹریٹ میں طلب کیا ہے۔

سرینگر: صورہ SKIMS Souraمیڈیکل انسٹی ٹیوٹ کیلئے 15 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا Shortlisted candidates ہے۔ ڈائریکٹر انسٹی چیوٹ کے عہدے کے لیے موصول 36 درخواستوں میں متعلقہ کمیٹی نے چھان بین بعد 15 کا شارٹ لسٹ عمل میں لایا ۔

محکمہ صحت اور طبی تعلیمThe health and medical education department نے نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں ڈائریکٹر، میڈیکل سائنسز صورہ سرینگر کے عہدے کے لیے بھارتی شہریوں سے تجویز کردہ پروفارم پر آن لائن درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ نوٹیفکیشن انسٹی چیوٹ کی سرکاری ویب سائٹ (www.skims.ac.in)پر دستیاب رکھی گئی تھی۔ درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 8ستمبر2021سے 7اکتوبر2021تک تھی۔



اسکریننگ کمیٹی Screening Committee نے عمومی انتظامی محکمہ میں اپنی رپورٹ پیش کی، جس کے تحت 15 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیاہے،۔سلیکشن کمیٹی نے شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو28 دسمبر کو جموں سیکریٹریٹ میں طلب Meeting Hall of Civil Secretariat in Jammuکیا ہے۔


واضح رہے ڈاکٹر اے جی آہنگر، کی مدت ملازمت میں جون میں چھ ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔ ڈاکٹر آہنگر جولائی 2016 میں بطور ڈائریکٹر تعینات ہوئے تھے، تاہم انہیں جنوری 2018 میں ہٹا دیا گیا تھا لیکن عدالتی ہدایات کے بعد ستمبر 2019 میں دوبارہ انہیں ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.