ETV Bharat / state

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 2:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہوئے اس حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہو گئے۔ دراصل سرینگر سے جموں کی طرف جارہی ایک بس ناچلانا کے مقام پر پہاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس میں میں کنڈکٹر اور ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو زخمی
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو زخمی

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رامبن میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو زخمی

اطلاعات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہوئے اس حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہو گئے۔ دراصل سرینگر سے جموں کی طرف جارہی ایک بس ناچلانا کے مقام پر پہاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس میں میں کنڈکٹر اور ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں۔

ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو نزدیکی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.