ETV Bharat / state

مٹی کے تودے گرنے سے مزدور ہلاک

author img

By

Published : Nov 21, 2019, 8:01 PM IST

مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں مٹی کے تودے گر آنے سے مزدور ہلاک اور دوکان مالک شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے دور دراز گاندھری علاقہ میں کنگا بھٹنی رابطہ سڑک کے کنارے مشتاق احمد میر دوکان تعمیر کر رہا تھا کہ اچانک سڑک اوپر سے گر آئی اور مشتاق نامی شخص زخمی ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ کام کر رہا مزدور ہلاک ہوگیا۔

احمد اشرف ولد عبد الغنی مٹی کے تودے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیا جبکہ مالک دوکان مشتاق احمد شدید زخمی ہو گئے۔

مقامی لوگوں نے حادثے کی خبر سنتے ہی بچاؤ مہم شروع کر ایک کی جان بچا لی جبکہ مزدور کی لاش تین گھنٹے کی مشقت کے بعد نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔

پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی اور زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا ہے۔

بتایا جاتا کہ دوکان مالک غیر قانونی طور پر دوکان بنانے کے لیے کھدائی کر رہا تھا تبھ یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں مٹی کے تودے گر آنے سے مزدور ہلاک اور مالک دوکان شدید زخمی ہو گیا ہے
پولیس زرایع کے مطابق ضلع رامبن کے دور دراز گاندھری علاقہ میں کنگا بھٹنی رابط سڑک کے کنارے مشتاق احمد میر دوکان تعمیر کر رہا تھا کہ اچانک سڑک اوپر سے گر آئ جس کے نتیجہ میں مزدور. حمد اشرف ولد عبدل غنی میٹی کے تودے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیا جبکہ مالک دوکان مشتاق احمد شدید زخمی ہوگئے مقامی لوگوں نے حادثے کی خبر سنتے ہی بچاو مہم شروع کر ایک کی جان بچا لی جبکہ مزور کی لاش تین گھنٹے کی مشقت کے بعد نکالنے میں کامیاب حاصل کی پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی اور زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا ہے بتایا جاتا کہ مالک دوکان غیر قانونی طور دوکان کی کھدائی کے دوران یہ حادثہ پیش آیے


Body:وں کشمیر کے ضلع رامبن میں مٹی کے تودے گر آنے سے مزدور ہلاک اور مالک شدید زخمی ہو گیا ہے


Conclusion:کی مشقت کے بعد نکالنے میں کامیاب حاصل کی پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی اور زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کر دیا ہے بتایا جاتا کہ مالک دوکان غیر قانونی طور دوکان کی کھدائی کے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.