ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر

author img

By

Published : May 11, 2020, 11:08 PM IST

مرکزی زیرانتظام جموں و کشمیر کے ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم زئی خان نے کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قرنطینہ مراکز بٹوت کے دھرمنڈ اور ڈھلواس کا دورہ کیا۔

ای ٹی وی بھارت  اردو کی خبر کا ثر
ای ٹی وی بھارت  اردو کی خبر کا ثر

انہوں نے سرکاری قرنطینہ میں رکھے گئے بیرون ریاستوں سے واپس آئے مزدوروں کی بنیادی سہولیات کا جالزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ایڈئشنل ڈپٹی کمشنر رامبن بھی تھے۔

ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا ثر

انہوں نے کہا کہ مراکز میں رکھے گیے مزدوروں کو پینے کا صاف پانی اور کھانے کا معقول انتظام کر لیا گیا ہے اور روزہ داروں کے لیے سحری اور افطاری کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔' اس کے لیے مطلقہ تھانہ دار اور تحصیلدار بٹوت کو نگرانی کے احکامات جاری کر دے ہیں۔

انہوں نے قرنطینہ میں رکھیں گیے مزدوروں سے بات کرتے ہوئے کہا رپورٹ منفی آنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر: عنوان (قرنطینہ مراکز مزدوروں کی بنیادی سہولیات کا فقدان) کے عنوان سے 5 مارچ کو ایک خبر شائع کی تھی جس میں بیرون ریاستوں سے آئے مزدوروں کو سرکاری قرنطینہ مراکز میں زبدست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا جس کا ڈپٹی کمشنر نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز خود دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.