ETV Bharat / state

Rajouri Road Accident راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 3:16 PM IST

راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی
راجوری سڑک حادثے میں سترہ باراتی زخمی

ضلع راجوری کے ترکنڈی ایل او سی روڈ پر باراتیوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں کم سے کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ Bus Overturns in Rajouri

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 17 باراتی زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے ترکنڈی ایل او سی روڈ پر باراتیوں سے بھری ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ Seventeen injured in Rajouri road accident

انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں کم سے کم 17 افراد زخمی ہوگئے جن کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Bahraich بہرائچ میں بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر،6 افراد ہلاک، 13 زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.