ETV Bharat / state

Two Youth Stabbed to Death in Eidgah Area: جے پور، عید گاہ علاقے میں دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل

author img

By

Published : May 6, 2022, 1:05 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عید گاہ علاقے میں شام کو دو نوجوانوں کا چاقو مار قتل کر دیا گیا. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عید گاہ علاقے میں شام کو دو نوجوانوں کا چاقو مار قتل کر دیا گیا. Two Youth Stabbed to Death in Eidgah Area in jaipur

15206064
15206064

جے پور: جن نوجوانوں کا قتل کیا گیا ہے ان کا نام امین اور عامر بتایا جارہا ہے، دونوں ہی سگے بھائی ہے، اس طرح کی بڑی واردات سامنے آنے کے بعد مقامی باشندوں کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ان دونوں ہی نوجوانوں کو ہسپتال پہنچایا گیا، لیکن ہسپتال میں زیر علاج ان دونوں کی موت ہوگئی، بڑا معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ بھی موقع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا، پولیس کی جانب سے خاصی میں بھی بنا دی گئی ہے جلد ہی مجرموں کی گرفتاری کی جا سکتی ہے. Two Youth Stabbed to Death in Eidgah Area in jaipur

عید گاہ علاقے میں دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل
عید گاہ علاقے میں دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل
عید گاہ علاقے میں دو نوجوانوں کا چاقو مار کر قتل


جلد کیا جائے گا خلاصہ

اس بڑے معاملے کو لے کر ڈی سی پی پریش دیشمکھ کا کہنا ہے کے اس پورے معاملے کو لے کر الگ ٹیم پولیس کی جانب سے بنا دی گئی ہے جلد ہی پورے معاملے کو لے کر خلاصہ کر دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کو جیسے ہی اطلاع ملی تھی ہم لوگ فوراً موقع پر پہنچے تھے اور جو لوگ زخمی تھے ان دونوں نے لوگوں کو ہسپتال پہنچایا تھا لیکن ہسپتال میں علاج کے دوران ان دونوں کی موت ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.