ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested پلوامہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر پلوامہ میں کالعدم عسکری تنظیم جیش محمد کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے اشتعال انگیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔Militant Associate Arrested

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 9:53 PM IST

پلوامہ: پلوامہ میں پولیس نے فوج کی 55 آر آر اور سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کے ساتھ مل کر کالعدم عسکری تنظیم جیش محمد کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت عدنان شفیع بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکن اشمندر اور یاور رشید شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن کریم آباد کے طور پر ہوئی ہے۔Militant Associate Arrested

گرفتارشدگان کے قبضے سے ایک پستول، ایک میگزین اور 12 راؤنڈ سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ دوران تفتیش ان کے انکشاف پر 02 دستی بم بھی برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق گرفتار شدگان عسکریت پسندوں کے معاون کے طور پر کام کر رہے تھے اور انہیں علاقے میں غیر مقامی مزدوروں پر حملے کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 312/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے درج کرکے تحقیقات کا آغاز شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Militant Associates Arrested in Shopian شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

بتادیں کہ آج پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک کیلر علاقے میں فوج نے عسکریت پسندوں کے دو معاون کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار معاون عسکریت پسند تنظم کے ساتھ وابستہ ہے۔ Militant Associates Arrested in Shopian

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.