ETV Bharat / state

Cooperative Week In Pulwama پلوامہ میں کوآپریٹو ویک کے حوالے سے تقریب منعقد

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 7:19 PM IST

ملک بھر میں ہر برس چودہ سے اکیس نومبر تک کوآپیریٹو ویک منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال میں آل انڈیا کوآپریٹو ویک کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایوشمان بھارت اور دیگر اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Cooperative Week Programme In Pulwama

Etv Bharat
Etv Bharat

پلوامہ: آل انڈیا کوآپریٹو ویک کے سلسلے میں آج ٹاؤن ہال پلوامہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت اے ڈی سی نے کی جبکہ ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز عدنان نذیر، ضلع کے محتلف محکموں کے افسران کے علاوہ ڈیلروں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔ Cooperative Week Programme In Pulwama

پلوامہ میں کوآپریٹو ویک کے حوالے سے تقریب منعقد
تقریب میں مختلف مرکزی اسکیموں کے بارے میں مفصل جانکاری فراہم کی گئی جبکہ نئے سینٹرس کھولنے کے لیے بھی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی استفسارات کا بھی عہدیداروں نے جواب دیا۔ اس موقع پر محمکہ باغبانی ،محمکہ زراعت اور دیگر محمکہ کے افسران نے محمکہ کی جانب سے چلائے جارہے اسکموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی جبکہ لوگوں سے اس سے مستفید ہونے کی بھی اپیل کی گئی۔Coperative Schemes For unemployed youth

مزید پڑھیں: Cooperative week In Tral ترال میں کوآپریٹو ویک کے حوالے سے تقریب منعقد

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز عدنان نذیر نے بتایا کہ ہر سال چودہ سے اکیس نومبر تک کواپیریٹو ویک منایا جاتا ہے اور اس سلسلے میں آج ٹاؤن ہال پلوامہ میں بھی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایوشمان بھارت اور دیگر اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔Ayushman Bharat Yojana

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.