ETV Bharat / state

Fire in Midoora Tral میڈورہ ترال میں دوران شب آتشزدگی سے چنار خاکستر

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 7:25 AM IST

hinar fire
hinar fire

میڈورہ ترال میں رات کے تقریباً گیارہ بجے ایک قدیم چنار میں آگ لگنے کی وجہ سے دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا۔ Chinar Burnt by Fire in Midoora Tral

میڈورہ ترال: کشمیر ضلع پلوامہ میڈورہ ترال میں رات کے تقریباً گیارہ بجے ایک قدیم چنار میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے پوری بستی میں افرا تفری پھیل گئی۔ کیونکہ چنار جامع مسجد میڈورہ کے بالکل سامنے تھا جہاں دیگر رہائشی گھر بھی آباد ہیں۔ Chinar Burnt by Fire in Midoora Tral During the Night

میڈورہ ترال میں دوران شب آتشزدگی سے چنار خاکستر

یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی بروقت کارروائی سے آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔ خبر کے مطابق تاہم اس حادثہ میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اگر بروقت آگ پر قابو نہیں پایا جاتا تو جان ومال کا نقصان ہو سکتا تھا۔ Midoora Tral Chinar Burnt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.