ETV Bharat / state

B2V4 Programme In Mandhi منڈی میں بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 10:45 PM IST

جموں و کشمیر میں آج سے باضابطہ طور سے بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا ہے۔ وہیں سرحدی ضلع پونچھ کے منڈی علاقہ کے تینوں بلاکوں کے پنچائیتوں میں بھی اس مناسب سے کئی پرواگرامز کا نعقاد کیا گیا۔ B2V4 Programme In Mandhi

Fourth phase of back to village programme started in poonch
Fourth phase of back to village programme started in poonch

پونچھـ: ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے تینوں بلاکوں کی مختلف پنچائیتوں میں آج سے بیک ٹو ویلیج کے چوتھے مرحلے کا اہتمام ہوا۔ ان پرگرامز میں وزیٹنگ آفسران کے ہمرہ مختلف محکموں سے منسلک ملازمین اور سرپنچ و پنچ نے شریک کی۔ بیک ٹو ویلیج کے چوتھے مرحلے کے پہلے روز کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا۔

منڈی میں بیک ٹو ویلیج کا چوتھا مرحلہ شروع
یاد رہے تحصیل منڈی کے تینوں بلاکوں جس میں منڈی، لورن اور ساتھرہ کی پنچائیتیں شامل ہے، میں لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قبل بیک ٹو ویلیج کے تین مرحلوں کے دوران جن کاموں کی نشاندہیکی گئی تھی ان میں بیشتر کام ہو چکے ہیں۔بیک تو ولیج کے چوتھے مرحلے کے دوران ویزٹنگ آفسران کے ہاتھوں کئی کاموں کا افتتاح بھی کیا گیا۔ چوتھے مرحلے کے دوران ویزٹنگ آفسران نے زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے۔ اس دوران لوگوں کی جانب سے علاقہ میں درپیش مسائل کو اجاگر کیا گیا، جس میں بجلی, پانی, راشن, پی ایم اے وائی, و دیگر مسائل شامل ہیں۔ویزٹنگ افسران گاؤں گاؤن جا کر لوگوں کے مسائل سنے گئے اور ان مسائل کی رپورٹ اعلی حکام تک پہنچانے گئے۔

مزید پڑھیں: Back to Village Program at Dadsara Tral ڈاڈسرہ ترال میں بیک ٹو ولییج پروگرام

بتادیں کہ جموں و کشمیر میں آج سے باضابطہ طور سے بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا ہے ۔اس مرحلے میں مختلف علاقوں میں جموں و کمشیر انتظامیہ کے افسران زمینی سحط پر لوگوں کے مسائل سنے کے لیے جائے گے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرے گے۔ یہ پرگرام 3 نومبر تک جاری رہے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.