ETV Bharat / state

پونچھ: لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقوں میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 3:16 PM IST

Updated : Sep 17, 2021, 5:38 PM IST

پاکستانی فوج کسی دریا، نالے یا گھنے جنگلات سے کسی قسم کی دراندازی نہ کر سکے، اس لئے پونچھ کے ایس او جی نے دیگوار میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پونچھ: لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقوں میں سرچ آپریشن
پونچھ: لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقوں میں سرچ آپریشن

پچھلے کئی دنوں سے پاکستانی فوجی پونچھ میں کنٹرول لائن سے دہشت گردوں کو گھسانے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

کنٹرول لائن سے ملحقہ علاقوں میں گھنی ہریالی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پونچھ: لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقوں میں سرچ آپریشن

پاکستانی فوجی کسی دریا ، نالے یا گھنے جنگلات سے کسی قسم کی دراندازی نا کر سکے اس لئے پونچھ کے ایس او جی نے دیگوار میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں کام کرنا شروع کر دیا۔

پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول سے متصل گاؤں۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ٹیم اور پارٹی نے ضلع پوچھ کے دیگوار کے نصف درجن گاؤں کے قریبی جنگلات کے علاقوں پر نظر رکھتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کیا۔

جنگل کے علاقوں میں بیک وقت کئی مقامات پر سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Sep 17, 2021, 5:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.