ETV Bharat / state

Sand Artist Sudarshan سدرشن نے سینڈ آرٹ کے ساتھ یوم آزادی کا پیغام دیا

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 2:06 PM IST

مہیشور سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری میں سمندر کے ساحل پر سینڈ آرٹ تیار کر کے ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 75th Independence Day 2022

Sand Artist Sudarshan
Sand Artist Sudarshan

بھونیشور، پوری: ریت کے فنکار سدرشن پٹنائک Sudarsan Pattnaik نے پیر کو پوری ساحل پر سینڈ آرٹ ورک بنا کر یوم آزادی 75th Independence Day 2022 کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ سینڈ آرٹسٹ نے یوم آزادی ی سالگرہ پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری میں سمندر کے ساحل پر سینڈ آرٹ تیار کیا ہے۔ اس سینڈ آرٹ کے ذریعے اس نے اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ Sudarshan sent a message of Independence Day with Sand Art

یہ بھی پڑھیں:

سدرشن پٹنائک نے کہا، "عزت مآب وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی جی کی اپیل پر، آزادی کے امرت مہوتسو پر، ہر گھر ترنگا مہم ملک کے کونے کونے تک پہنچی۔ انہوں نے پوری کے کنارے ریت سے ایک آرٹ ورک تراش کر یوم آزادی 2022 کا پیغام دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.