ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں پولیس الرٹ

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 1:37 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں 19 دسمبر 2019 کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی جلوس اور بند کے پیش نظر شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے نے گزشتہ شب ہنگامی میٹنگ طلب کی۔

مالیگاؤں میں پولیس الرٹ
مالیگاؤں میں پولیس الرٹ

مالیگاؤں سٹی پولیس اسٹیشن کنٹرول روم میں شہر کے تمام صحافیوں کے ساتھ شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے ، ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے اور ٹریفک انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ میں پولیس بندوبست و لاء اینڈ آرڈر پر بات چیت کی۔

مالیگاؤں میں پولیس الرٹ
مالیگاؤں میں پولیس الرٹ

سندیپ گھوگے نے کہا کہ این آر سی اور سی اے اے پر شہر میں جلسہ، جلوس اور بند کو منظوری مل گئی ہے۔ احتجاج کرنا بھارتی شہری کا جمہوری حق ہے لیکن اس دوران قانون کی غیر پاسداری کی گئی تو پولیس اس پر کاروائی کرے گی۔

پولیس اس دوران سوشل میڈیا، واٹس ایپ، بینرس، نعرے اور وڈیوز پر نظر رکھے گی اور شرپسندوں نے اس پر امن احتجاج میں خلل پیدا کرنے اور سیاسی رنگ دینے کو کوشش کی تو ان پر بھی کاروائی کی جائے گی۔ ایک اندازے کے مطابق پچاس ہزار یا لاکھ کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اترے گے اسی لیے پولیس انتظامیہ، نیم فوجی دستے، ٹرایفک انتظامیہ اور خصوصی حفاظتی دستے کا سخت بندوسبت رہے گا۔ اس طرح کا اظہار ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے نے کیا۔

اس پولیس میڈیا میٹنگ میں خلیل عباس شامنامہ، محمد یوسف ترجمان، ظہور خان نیوز 18، ایس این انصاری ای ٹی وی بھارت، جمال شیخ راشٹریہ سہارا، زاہد بیباک، ابراہیم جنتا جواب اور دیگر پرنٹ و الیکٹرانک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں 19 دسمبر 2019 کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی جلوس اور بند کے پیش نظر شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے نے گزشتہ شب ہنگامی میٹنگ طب تھی۔


مالیگاؤں سٹی پولس اسٹیشن کنٹرول روم میں شہر کے تمام صحافیوں، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے ، ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے اور ٹریفک انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ میں پولس بندوبست و لاء اینڈ آرڈر پر بات چیت کی۔

سندیپ گھوگے نے کہاکہ این آر سی اور سی اے اے پر شہر میں جلسہ، جلوس اور بند کو منظوری مل گئی ہے۔ احتجاج کرنا بھارتیہ شہری کا جمہوری حق ہے لیکن اس دوران قانون کی غیر پاسداری کی گئی تو پولس اس پر کاروائی کرے گی۔

پولس اس دوران سوشل میڈیا، واٹس ایپ، بینرس، نعرے اور وڈیوز پر نظر رکھے گی اور شرپسندوں نے اس پر امن احتجاج میں خلل پیدا کرنے اور سیاسی رنگ دینے کو کوشش کی تو ان پر بھی کاروائی کی جائے گی۔ ایک اندازے کے مطابق پچاس ہزار یا لاکھ کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اترے گے اسی لئے پولس انتظامیہ، نیم فوجی دستے، ٹرایفک انتظامیہ اور خصوصی حفاظتی دستے کا سخت بندوسبت رہے گا۔ اس طرح کا اظہار ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے نے کیا۔

اس پولس میڈیا میٹنگ میں خلیل عباس سامنامہ، محمد یوسف ترجمان، ظہور خان نیوز 18، ایس این انصاری ای ٹی وی بھارت، جمال شیخ راشٹریہ سہارا، زاہد بیباک، ابراہیم جنتا جواب اور دیگر پرنٹ و الیکٹرانک کے نمائندوں نے شرکت کی۔


Body:۔۔۔


Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.