ETV Bharat / state

کمیونٹی پولیسنگ اور فلاحی تنظیموں کامشترکہ کارنامہ

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 1:59 AM IST

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نے عام زندگی مفلوج بناکر رکھ دیا، اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی عوام ابھی مکمل طور سے اس سے باہر نہیں نکل سکی ہے۔

اورنگ آباد شہر کے مضافات میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ لاک ڈاون میں کوئی بھوکا نہ رہے
اورنگ آباد شہر کے مضافات میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ لاک ڈاون میں کوئی بھوکا نہ رہے

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں کمیونٹی پولیسنگ اور فلاحی تنظیموں نے لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے مضافاتی علاقوں میں جا کر غریب اور مستحق افراد تک ضروری اشیا پہنچائی ہے۔

کمیونٹی پولیسنگ اور فلاحی تنظیموں کامشترکہ کارنامہ

لاک ڈاون کے دوران اورنگ آباد پولیس کا مثالی چہرہ سامنے آیا ہے، کمیونٹی پولیسنگ کے تحت پولیس افسران اور فلاحی تنظیموں کے اشتراک سے اورنگ آباد شہر کے مضافات میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ لاک ڈاون میں کوئی بھوکا نہ رہے۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نے عام زندگی مفلوج بناکر رکھ دیا، اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی عوام ابھی مکمل طور سے اس سے باہر نہیں نکل سکی ہے
عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نے عام زندگی مفلوج بناکر رکھ دیا، اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی عوام ابھی مکمل طور سے اس سے باہر نہیں نکل سکی ہے

اس کے لیے کمیونٹی پولیسنگ اور فلاحی تنظیمیں مضافاتی علاقوں میں راشن کٹ، ضروری میڈیکل اور دیگر اشیاء تقسیم کیں، اور اورنگ آباد شہر چونکہ ریڈ زون کہلاتا ہے، اس لیے شہر میں ابھی بھی مشروط کاروبار کی اجازت ہے۔

اورنگ آباد شہر کے مضافات میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ لاک ڈاون میں کوئی بھوکا نہ رہے
اورنگ آباد شہر کے مضافات میں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ لاک ڈاون میں کوئی بھوکا نہ رہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.