ETV Bharat / state

مہاراشٹر: اندرا وتی ندی میں کشتی پلٹ گئی

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:25 AM IST

گڑھ چرولی میں واقع اندراوتی ندی میں ایک کشتی پلٹ گئی، متعدد افراد ڈوب گئے۔

Boat overturned in Indravati River on Maharashtra-Chhattisgarh Border rescue operation Underway
مہاراشٹر: اندرا وتی ندی میں کشتی پلٹ گئی

اس حادثے کے بعد کئی افرادلاپتہ ہیں جن کی تلاش کی جارہی ہے۔

یہ حادثہ منگل کی شام 7 بجے پیش آیا، اب تک 13 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ کچھ افراد اب بھی لاپتہ ہے۔

سرچ آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح دھولیہ سورت نیشنل ہائی وے پر ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔

اس حادثے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 35 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.