ETV Bharat / state

Rahul Gandhi Remember Poet Rahat Indori راہل گاندھی کو شاعر راحت اندوری یاد آئے

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 6:21 PM IST

راہل گاندھی کو شاعر راحت اندوری کو یاد آئے
راہل گاندھی کو شاعر راحت اندوری کو یاد آئے

بھارت جوڑو یاترا ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور پہنچی تو راہل گاندھی نے عالمی شہرت یافتہ شاعر مرحوم ڈاکٹر شاعر راحت اندوری کو یاد کیاRahul Gandhi Remember Poet Rahat Indori

اندور: راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور پہنچی تو کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے عالمی شہرت یافتہ شاعر مرحوم ڈاکٹر راحت اندوری کو بھی یاد کیا۔ Rahul Gandhi Remember Great Poet Rahat Indori During Bharat Jodo Yatra

راہل گاندھی کی ٹیم نے راحت اندوری کے بیٹے ستلج کو اس موقع پر مدعو کیا۔ ستلج یاتر میں راہل گاندھی کے ساتھ شریک ہوئے۔ اسی دوران ستلج نے راحت اندوری پر لکھی کتاب بھی راہل گاندھی کو دی۔

راہل گاندھی کو شاعر راحت اندوری کو یاد آئے

راہل گاندھی کی قیادت والی 'بھارت جوڑو یاترا' آج اجین میں آرام کرے گی۔ مدھیہ پردیش کانگریس کے مطابق یاترا کل اجین سے آگر-مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کَل اجین سے آگر مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی

قبل ازیں راہل گاندھی نے شری مہاکلیشور مندر میں درشن کرنے کے بعد اجین میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ راہل گاندھی کی یاترا 4 دسمبر کو راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں داخل ہوگی۔ وہیں راہل گاندھی یکم دسمبر کو آگر-مالوا کے کاسی بردیہ پہنچیں گے۔Rahul Gandhi Remember Great Poet Rahat Indori During Bharat Jodo Yatra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.