ETV Bharat / state

encounterEncounter in Kashmir: شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 26, 2023, 1:06 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہوئے انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

کپوارہ (جموں کشمیر): شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر حفاظتی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق انکاؤنٹر ضلع کے مچھل علاقے میں ایل او سی کے قریب شروع ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.