ETV Bharat / state

کشتواڑ: محکمہ ایکسائز کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 12:12 PM IST

کشتواڑ: محکمہ ایکسائز کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم
کشتواڑ: محکمہ ایکسائز کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

ماسک تقسیم کے دوران بغیر ماسک کے نظر آنے والے افراد کو ہدایت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ماسک ضرور لگائیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ماسک لگانا، سماجی دوری رکھنا اور بار بار اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر سے دھوتے رہنا ضروری ہے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم کیے گئے۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے انسپکٹر توصیف وانی اور سب انسپکٹر توصیف کمل نے لوگوں کے درمیان ماسک تقسیم کیے۔

کشتواڑ: محکمہ ایکسائز کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

ماسک تقسیم کے دوران بغیر ماسک کے نظر آنے والے لوگوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا گیا کہ ماسک ضرور لگائیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ماسک لگانا، سماجی دوری رکھنا اور بار بار اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر سے دھوتے رہنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر کی حد بندی کمیشن کا اجلاس آج متوقع

مفت ماسک تقسیم و عوام بیداری پروگرام کے دوران قصبہ کشتواڑ میں انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ عالمی وبا سے تحفظ کے پیشِ نظر جو رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں، اس پر عمل پیرا ہوں تاکہ انتظامیہ کو بھی مدد مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.