ETV Bharat / state

گلبرگہ: ووٹر کارڈ بنانے کے لیے کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:31 PM IST

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے رکن محمد یونس نے کہا کہ یہاں گزشتہ سات دنوں سے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کے لیے مفت کیمپ منعقد کئے جا رہے ہیں تاکہ جو افراد اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ نہیں بنا سکے ہیں، وہ اس کیمپ کے ذریعے اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ بنوا لیں۔

گلبرگہ: ووٹر کارڈ بنانے کے لیے کیمپ کا انعقاد
گلبرگہ: ووٹر کارڈ بنانے کے لیے کیمپ کا انعقاد

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ووٹر کارڈ بنانے کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ دراصل گلبرگہ شہر کے واڈنمبر 26 کے لال گیری میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے مفت ووٹر کارڈ بنوانے کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ: ووٹر کارڈ بنانے کے لیے کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے رکن محمد یونس نے کہا کہ یہاں گزشتہ سات دنوں سے ووٹر آئی ڈی کارڈ بنانے کے لیے مفت کیمپ منعقد کئے جا رہے ہیں تاکہ جو افراد اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ نہیں بنا سکے ہیں، وہ اس کیمپ کے ذریعے اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ بنوا لیں۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں گلبرگہ کارپوریشن انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'شادیوں میں تعلیم سے زیادہ خرچ کرنے والی قوم کیسے کامیاب ہوسکتی ہے'؟

محمد یونس نے کہا کہ جو لوگ اپنے مصروفیات کی وجہ سے ووٹر کارڈ نہیں بنوا سکے ہیں اور سرکاری دفتر کا چکر نہیں لگانا چاہتے ہیں، انہیں اس کیمپ کا پورا فائدہ اٹھانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.