ETV Bharat / state

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن برینڈ بنگلور کی تعمیر میں حصہ دار: نصیر احمد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 13, 2023, 2:39 PM IST

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن برینڈ بنگلور کی تعمیر میں حصہ دار یے: نصیر احمد
مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن برینڈ بنگلور کی تعمیر میں حصہ دار یے: نصیر احمد

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کے صدر افصر پاشاہ نے بتایا کہ بزنیس سمٹ میں اسٹال لگانے پر کوئی ہابندی نہیں ہے کہ یہ سبھی مذاہب کے آنٹرپرنیورز و بزنیسمن کے لئے کھلا ہے اور امسبھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ Muslim Industrialists Association

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن برینڈ بنگلور کی تعمیر میں حصہ دار یے: نصیر احمد

بنگلورو: ریاست کرنا ٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں منعقدہ بزنیش سمت 2024 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نصیر احمد نے کہا کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن نہ صرف روزگار کو فروغ دے رہا ہے بلکہ برینڈ بنگلور کی تعمیر میں کانٹریبیوٹ کر رہا ہے۔ ایم آئی اے کے آفس بیئررز نے کہا کہ بزنیس سمٹ 2024 کے سیکنڈ ایڈیشن میں ملت کے نوجوانوں میں آنٹرپرنیورشپ کے فروغ کے لئے خصوصی تربیتی کیمپس و لیکچرز منعقد کئے جائینگے اور روایتی بزنیس کے علاوہ ماہرین آرٹیفیشیل انٹیلیجنس ان انڈسٹریل سیکٹر کے متعلق اپنے لیکچرز پیش کریں گے۔

اس موقع پر دہگر معزز مہمانان نے بزنیس سمٹ کے متعلق کہا کہ کس طرح ایم ایس ایم ای اور نوجوانوں میں آنٹرپرنیورشپ کے جذبات کو ابھارنے کے ذریعے بے روزگاری مٹائی جاسکتی ہے، جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ ملت کے نوجوان جابس دینے والے بنیں۔

اس سلسلے میں اداے کے صدر افصر پاشاہ نے بتایا کہ بزنیس سمٹ میں اسٹال لگانے پر کوئی ہابندی نہیں ہے کہ یہ سبھی مذاہب کے آنٹرپرنیورز و بزنیسمن کے لئے کھلا ہے اور امسبھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سی ایم ابراہیم مولوی تنویر ہاشمی کے بچاؤ میں آگئے، بسن گوڑا پاٹل کے بیان پر کی کڑی تنقید

واضح رہے کہ گزشتہ سال مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی نانب سے اسی طرح بزنیس سمٹ 2023 کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ نہایت ہی کامیاب رہا تھا، جہاں اس وقت کے سابق وزیر اعلیٰ سدرامیہ نے بھی شرکت کی تھی اور ایم آئ اے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی تھی۔اور ادارہ یہ امید کر رہا یے کہ اس بسنیز سمٹ میں بھی وزیر اعلیٰ سدرامیہ شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.