ETV Bharat / state

Checkup Camp for Rohingya Refugees: بنگلور میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے میڈیکل کیمپ

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 3:58 PM IST

checkup camp for Rohingya Refugees
بنگلور میں روہنگیا مہاجرین کے لیے میڈیکل کیمپ کا اہتمام

شہر بنگلور کے متعدد باہری مقامات پر روہنگیا پناہ گزین کا کیمپ ہے جو کہ کچرے سے اسکریپ اور ردی جوڑ کر ملنے والی آمدنی سے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔ health checkup camp for Rohingya Refugees in bengaluru

بنگلور: روہنگیا پناہ گزین نہایت غیر انسانی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان پناہ گرینوں کے لیے کسی قسم کی کوئی بنیادی سہولیات دستیاب نہیں ہیں حتی کہ بیماری میں مبتلا مریضوں کے لیے علاج کا بھی کوئی انتظام نہیں ہے۔ ایسے حالات میں آسرا ہیلپ لائن کی جانب سے ان پناہ گزینوں کے لیے پانی و دیگر اہم ضرورتوں کو مہیا کیا جارہا ہے۔

بنگلور میں روہنگیا مہاجرین کے لیے میڈیکل کیمپ کا اہتمام

اس سلسلے میں ساجدہ بیگم نے بتایا کہ آسرا ہیلپ لائن اور مرزا اسماعیل سیٹھ مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے ایک ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا جہاں بچوں کے مال نیوٹریشن و بڑوں کی مختلف بیماریوں کا معائنہ کرکے دوائیاں دی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹرز نے کہا کہ ان پناہ گزینوں کے لیے طبی خدمات مسلسل جاری رکھی جائینگی۔

یہ بھی پڑھیں: Nagmarpally Super Specialty Cooperative Hospital: سوپر اسپیشلٹی کوآپریٹیو ہاسپٹل میں صحافیوں کے لیے طبی سہولیات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.