ETV Bharat / state

Promote Communal Harmony in Gulbarga: گلبرگہ میں پُرامن ماحول کو بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 11:34 AM IST

Updated : Feb 22, 2022, 12:11 PM IST

گلبرگہ
گلبرگہ

سید یداللہ حسینی عرف نظام بابا جانشین سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ گلبرگہ شہر صوفی سنتوں کا شہر ہے۔ یہاں پر صوفیاء کرام کے قدیم اور تاریخی درگاہی‍ں اور خانقاہیں موجود ہیں۔ تاہم چند فرقہ پرست تنظیموں کی جانب سے یہاں کی قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کو خراب کرنے کے لیے لند شریف کے تاریخی قدیم درگاہ حضرت لاڈلے مشائخ انصاری کے تعلق سے غلط بیانات دے کر ہند اور مسلمانوں کے درمیان نفرت کی بیج بونے کی کوشش کر رہے ہیں۔Gulberga Religious Leaders Meet With Police Commissioner


کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں علماء کرام ،قاضی صاحبان اور دلت سماج کے سرکردہ افراد کی جانب سے پولیس کمشنر کویاداشت پیش کیا گیا۔ گلبرگہ پولیس کمشنر وائے ایس روی کمار سے ملاقات کے دوران یہ اپیل کی گئی کہ شہر کے پُر امن فضا کو مُکدر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔Gulberga Religious Leaders Meet With Police Commissioner

گلبرگہ

اس موقع پر سید ید اللہ حسینی عرف نظام بابا جانشین سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ گنج بخش نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ گلبرگہ شہر صوفی سنتوں کا شہر ہے۔ یہاں پر صوفیاء کرام کے قدیم اور تاریخی درگاہی‍ں اور خانقاہیں موجودہیں۔ تاہم چند فرقہ پرست تنظیموں کی جانب سے یہاں کی قومی یکجہتی اور گنگا جمنہ تہذیب کو خراب کرنے کے لیے لند شریف کے تاریخی قدیم درگاہ حضرت لاڈلے مشائخ انصاری کے تعلق سے غلط بیانات دے کر ہند اور مسلمانوں کے درمیان نفرت کی بیج بونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس لئے ایسے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Banjara Samaj Protest in Gulbarga: گلبرگہ میں بنجارہ سماج کا دھرنا

اس دوران دلت سماج کے رکن سجنے مارشل اور دیگر مذہب کے رہنماؤں نے شہر کے قومی یکجہتی ماحول کو خراب کرنے والے خلاف ایک ہوکر اپنی آواز کو بلند کرنے کےلئے بھی اپیل کی۔

Last Updated :Feb 22, 2022, 12:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.