ETV Bharat / state

Shaheen College Students شاہین کالج کے طلبا کو نیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی پر تہنیت

author img

By

Published : Jun 20, 2023, 2:52 PM IST

ڈاکٹرعبدالقدیر نے شاہین کالج سے نیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی۔ ساتھ ہی نیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے والدین کو بھی تہنیت پیش کی گئی۔

شاہین کالج کے نیٹ میں نمایاں کامیابی پر طلباء کو تہنیت
شاہین کالج کے نیٹ میں نمایاں کامیابی پر طلباء کو تہنیت

شاہین پی یو کالج بیدر کے NEETمیں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو شاہین کالج کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ بیدر۔ شاہین کالج بیدر کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتایا کہ شاہین کالج بیدر کے طالبِ علم آدرش نے جملہ 696 نمبروں کے ساتھ، AIR- 368 رینک حاصل کرکے کالج ہذا کے ٹاپ طالب علم کا شرف حاصل کیا ہے۔

شاہین کالج کے نیٹ میں نمایاں کامیابی پر طلباء کو تہنیت

شاہین کالج کے100سے زائد طلباء نے600سے زائد نشانات حاصل کئے ہیں‘ان ٹاپرز میں شیما فردوس (NEET 695 MARKS)‘آدتیہ (NEET MARKS 687)،نبا احمد (NEET MARKS 686)،اویس محمد (NEET MARKS 685)،محمد زاہد ( NEET MARKS 685)،ابھیشک( NEET MARKS 685)،سمیر کمار جینا (NEET MARKS 682)،نیہال ہالنگ (680 MARKS NEET)،مرزا صفی اُللہ بیگ ( NEET MARKS 680)،تحسین شمس (NEET MARKS 676)،شیخ سعدیہ ایس(NEET MARKS 675)، اموگ بھنڈے(NEET MARKS 671)،محمد ودود(NEET MARKS 670)،حفصہ دربار(NEET MARKS 670)،ماہین شیخ (NEET MARKS 670)،راشیدہ ترنم (NEET MARKS 667)،ونئے گھالے (NEET MARKS 665)،سارہ یاسمین (NEET MARKS 663)، شیخ عاطف(NEET MARKS 661)،افرا تحسین (NEET MARKS 661)،محمد سفیان عتیق (NEET MARKS 660)، انصاری کلثوم اعجاز NEET MARKS 655)،سید عبدالحشیر(NEET MARKS 657)،سائم ریان(NEET MARKS 657)،محمد فاروق (NEET MARKS 655)،سوہم پسارگے(NEET MARKS 654)،شمیم فاطمہ(NEET MARKS 652)،محمد علی (NEET MARKS 651)،راجیش (NEET MARKS 650)،کاشف کمال (NEET MARKS 650)۔کالج ہذا کوسرکاری کوٹے کے تحت نشستوں کی متوقع تعداد 500 سے زیادہ ہوگی۔

مزید پڑھیں:Shaheen College Performance in NEET نیٹ میں گلوبل شاہین کالج کی طالبات کی نمایاں کامیابی

ڈاکٹر عبدالقدیر نے شاہین کالج سے نیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی ساتھ ہی نیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے والدین کو بھی تہنیت پیش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.