ETV Bharat / state

'مرکزی حکومت قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعے ہندوتوا کا ایجنڈا نافذ کررہی ہے'

مرکزی حکومت کی بنائی گئی نئی 'نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2019' کے متعلق ملک بھر کے تعلیمی شعبوں میں بحث جاری ہے اور اس پالیسی کو متنازع بتایا جا رہا ہے۔

نیشنل ایجوکیشن پالیسی
نیشنل ایجوکیشن پالیسی
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:56 PM IST

نیشنل ایجوکیشن پالیسی سے متعلق گہرائی سے مطالعہ کے لیے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے منعقد کئے گئے تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ماہر تعلیم و سیاسی تجزیہ کار پروفیسر شیو سندر نے نئی تعلیمی پالیسی کو ملک کے تعلیمی نظام کے لیے خطرہ بتایا۔

نیشنل ایجوکیشن پالیسی

اس موقع پر طلبہ نے بتایا کہ 'نئی نیشنل ایجوکیشن پالیسی ہرگز انقلاب نہیں بلکہ ملک کے تعلیمی نظام، سیکولر اقدار و تہذیب کے لیے ایک خطرہ ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایجوکیشن پالیسی آر ایس ایس کا 100 سالہ پُرانا ایجنڈا ہے جس کے ذریعے وہ ملک پر ہندوتوا کا ایجنڈا زبردستی مسلط کرنا چاہتی ہے۔

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے کارکنان نے کہا کہ وہ نئی قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف جمہوری لڑائی لڑیں گے اور اس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.