ETV Bharat / state

گلبرگہ: ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہم

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 3:51 PM IST

گلبرگہ: ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہیم
گلبرگہ: ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہیم

ڈاکٹر محمد فاروق نے کہا کہ 'کسی زخمی کو ہسپتال میں داخل کرنا صرف پولیس اور ڈاکٹرز کی ذمہ داری نہیں ہوتی۔ عوام کو بھی ایسے وقت میں مدد کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے۔'

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں منور ہسپتال کی جانب سے ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہم چلائی گئی۔

اس دوران ڈاکٹرز اور سماجی کارکنان نے لوگوں کو گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ پہن کر ڈرائیونگ کرنے پر زور دیا۔ وہیں انہوں نے مزید بتایا کہ گاڑی چلاتے وقت شراب اور موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔'

گلبرگہ: ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہیم

اس موقع پر ڈاکٹر محمد فاروق نے کہا کہ 'اس مہم کا اہم مقصد عوام کو حادثات کے وقت زخمیوں کی مدد کرنے کی ترغیب دینا ہے جس سے کسی کی جان بچ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: نیشنل ویمینس فرنٹ کی بیداری مہیم

انہوں نے کہا کہ 'کسی زخمی کو ہسپتال میں داخل کرنا صرف پولیس اور ڈاکٹرز کی ذمہ داری نہیں ہوتی ہے۔ عوام کو بھی ایسے وقت میں مدد کے لیے آگئے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.