ETV Bharat / state

Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack: 'جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش'

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 10:10 PM IST

شیوسینا جموں و کشمیر یونٹ Shiv Sena Jammu and Kashmir Unit کے سربراہ منیش ساہنی نے کہا کہ پاکستان میں حکومت بدلتے ہی جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack

Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack: 'جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی'
Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack: 'جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی'

پارٹی کے ریاستی صدر منیش سہنی کی قیادت میں شیوسینہ کارکنان نے جموں کے جلال پورہ اور سنجوا علاقے میں ہوئے عسکریت پسندوں کے حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا جلایا اور ہاتھوں میں ترنگا لے کر بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگائے۔Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack

Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack: 'جموں کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی'

اس موقع پر سہنی نے کہا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 32 ماہ کا طویل وقفہ گزرنے کے باوجود جموں و کشمیر میں امن بحال نہیں ہو سکا ہے۔ سہنی نے کہا کہ دہشت گردوں کے حوصلے دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ کشمیر میں دہشت گردانہ حملے ہو رہے ہیں، جن میں سیکورٹی اہلکاروں، اقلیتوں پر حملے، جموں میں مندروں میں توڑ پھوڑ کے واقعات شامل ہیں۔Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ حملے کی دوسری برسی پر کشمیر میں کیا بدلا؟

اس موقع پر جنرل سکریٹری وکاس بخشی، جی آئی سنگھ، نائب صدر بلونت سنگھ، صدر ورکرس ونگ راج سنگھ، انچارج ادھم پور اشونی پربھاکر، نگینہ خان، راجیش ہانڈا، منگو رام، شیشو کمار، میڈیا ایڈوائزر دیپک شرما اور دیگر کارکنان موجود رہے۔Shiv Sena Condemns Sunjwan Terror Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.