ETV Bharat / state

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 9:32 PM IST

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ پر آئے دن زمین کھسکنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر 5 جنوری کو سری نگر سے جموں کے لیے سواریوں یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت ہوگی جبکہ جموں سے سری نگر کسی بھی گاڑی کو جانے نہیں دیا جائے گا۔

اس بابت آئی جی پی ٹریفک جموں و کشمیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے ہم نے کل سری نگر سے جموں کے لیے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو قومی شاہراہ پر چلنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول روم جموں اور سری نگر سے رابطہ کریں تاکہ انہیں دوران سفر مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:Body:

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ چلنے کی اجازت 



جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ آئے دن زمین کھسکنے اور دیگر وجوہات کے باعث بند کی جاتی ہے۔ 



جموں سری نگر قومی شاہراہ پر 5 جنوری کو سری نگر سے جموں کے لیے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی جبکہ جموں سے سری نگر کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

آئی جی پی ٹریفک جموں کشمیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے ہم نے کل سری نگر سے جموں کے لیے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی 

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو قومی شاہراہ پر چلنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول روم جموں اور سری نگر سے رابطہ کریں تاکہ انہیں دوران سفر مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ 

 


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.