ETV Bharat / state

Panthers Party protest in Jammu: حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاج

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 6:38 PM IST

Panthers Party protest in Jammu: حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاج
Panthers Party protest in Jammu: حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاج

جموں میں پینتھرس پارٹی نے حدبندی کمیشن کی دوسری رپورٹ کے خلاف احتجاج Protest Against Delimitation Commission Report in Jammuکرتے ہوئے صدر جمہوریہ سے جموں و کشمیر میں نئی حد بندی کرانے کی اپیل کی ہے۔

وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بھی حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج جاری ہیںJ&K Delimitation Commission Report، پینتھرس پارٹی نے حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رپورٹ Panthers Party protest in Jammuکو ’’فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم‘‘ کرنے سے تعبیر کیا۔

حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف جموں میں احتجاج

پینتھرس پارٹی کے لیڈران و کارکنان نے جموں میں احتجاج Protest in Jammuکرتے ہوئے حد بندی کمیشن کو ’’بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے اشاروں پر کام‘‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے حد بندی کمیشن رپورٹ کو مسترد Protest Against Delimitation Commission Report in Jammuکر دیا۔

انہوں نے کہا: ’’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حد بندی کمیشن کا ڈرافٹ بی جے دفتر میں تیار کیا گیا ہے۔ حد بندی کمیشن رپورٹ J&K Delimitation Commission Reportسے جموں و کشمیر کے لوگوں کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: Sajad Gani On Delimitation Commission Draft: "حد بندی سے کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے"

Protest against Delimitation Commission: حدبندی کمیشن کے دوسرے مسودے کے خلاف رامبن میں احتجاج

Mehbooba Mufti On Delimitation Draft: 'کمیشن کی دوسری رپورٹ اکثریتی آبادی کو بے اختیار بنانے کا منصوبہ'

انہوں نے صدر جموریہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں از سر نو حد بندی کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ پینتھرس پارٹی سمیت جموں و کشمیر کے بیشتر اضلاع میں مقامی و قومی سیاسی جماعتوں نے حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.