ETV Bharat / state

مغل روڈ پر ٹرک حادثہ

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 2:17 PM IST

سرینگر سے مغل روڈ کی طرف جاتے ہوئے ایک ٹرک حادثہ کا شکار ہو گیا لیکن اس حادثے میں ڈراٸیور اور کنڈکٹر معجزاتی طور پر بچ گئے۔

مغل روڑ پر ٹرک حادثہ
مغل روڑ پر ٹرک حادثہ

سرینگر سے مغل روڈ کی طرف جاتے ہوئے سیبوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک سامبورہ پانپور میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔

ٹرک نالے میں جا گرا جس کے نتیجے میں ڈراٸیور اور کنڈکٹر معجزاتی طور پر بچ گئے۔

مغل روڑ پر ٹرک حادثہ

عینی شاہدین کے مطابق ٹرک کو رات کے دوران حادثہ پیش آیا۔ ٹرک سیب کی پیٹیاں لے کر مغل روڈ کی طرف جارہا تھا کہ اچانک ڈراٸیور کے قابو سے ٹرک باہر ہو گئی اور ایک نالے میں جا گرا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.