ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 1:37 AM IST

اننت ناگ میں آتشزدگی کا عالم یہ تھا کہ جب آگ لگی تو آس پاس دوکانوں سمیت کئی مکانات کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا۔

اننت ناگ میں آتشزدگی کا عالم یہ تھا کہ جب آگ لگی تو آس پاس دوکانوں سمیت کئی مکانات کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا
اننت ناگ میں آتشزدگی کا عالم یہ تھا کہ جب آگ لگی تو آس پاس دوکانوں سمیت کئی مکانات کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آگ کی ہولناک واردات کی وجہ سے کئی دکانوں کے ساتھ ساتھ رہاشی مکانوں کو بھی نقصان ہو اہے۔

واضح رہے کہ آج دیر شام گئے اننت ناگ کے کھنہ بل پہلگام شاہراہ کے نزدیک گرلز کالج کی ایک دکان سے آگ نمودار ہوئی، آگ نے کچھ ہی پل میں کئی دکانوں اور رہاشی مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔

اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی

آگ کے شعلوں کی کو دیکھتے ہی گنجان آبادی والے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

وہیں مقامی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ محکمہ فائر عملے نے مشترکہ طور پر آگ پر قابو پانے کوشش کی۔

آگ کیسے لگی تھی اس بات کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے، تاہم اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اننت ناگ میں آتشزدگی کا عالم یہ تھا کہ جب آگ لگی تو آس پاس دوکانوں سمیت کئی مکانات کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا
اننت ناگ میں آتشزدگی کا عالم یہ تھا کہ جب آگ لگی تو آس پاس دوکانوں سمیت کئی مکانات کو اس کا نقصان اٹھانا پڑا

آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہ ہوسکی، لیکن بتایا جاتا ہے کہ آگ کی وجہ سے لاکھوں روپے کی مالیت خاکستر ہو گی ہے۔

واضح رہے کہ خبر لکھنے تک آگ بجھانے کا کام جاری تھا، اس لیے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.