ETV Bharat / state

ایس ایس پی ٹریفک نے اوڑی کا دورہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 5, 2024, 1:16 PM IST

SSP Traffic Rural Visits Boniyar Tehsil: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی اور بونیار کا ایس ایس پی ٹریفک نے آج دورہ کیا۔ انہوں نے بارہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم بھی چلائی۔

ایس ایس پی ٹریفک نے اوڑی کا دورہ کیا
ایس ایس پی ٹریفک نے اوڑی کا دورہ کیا

ایس ایس پی ٹریفک نے اوڑی کا دورہ کیا

بارامولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بارامولہ کے سرحدی علاقے اوڑی اور بونیار کا ایس ایس پی ٹریفک نے آج دورہ کیا۔بارامولہ اوڑی نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک خلاف مہم چلائی۔

ایس ایس پی نے ایک سپیشل پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے ڈرائیوروں اور پبلک کو ٹریفک کے رولز میں سمجھایا گیا جو ٹریفک کے روٹ توڑتے ہیں۔ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔اس کے علاوہ انہیں نئے ٹریفک ضابط کے بارے میں سمجھایا گیا۔

اس اویرنس پروگرام میں بائیک سواروں کو ہیلمٹ لگانے کے بارے میں بتایا گیا سٹنٹ بائک روم کے خلاف مہیں چلائی گئی اور دیگر ٹریفک کے روز توڑنے والوں کے خلاف جرمانہ کیا گیا۔ایس ایس پی ٹریفک اور ڈی ایس پی ٹریفک نارتھ زون نے گاڑیوں کی تلاشی لی جن کے ڈاکومنٹس بھی چیک کیے گئے جس کے پاس ڈاکومنٹس نہیں تھے ان کی گاڑیاں سیز بھی کی گئی اور چالان بھی پیش کیے گئے ۔

یہ بھی ہڑھیں:غیر قانونی کانکنی کے لئے استعمال جے سی بی اور ڈمپر ضبط

ایس ایس پی ٹریفک نے بات کرتے ہوئے کہاکہ آج ہم نے بونیار ایرے میں اویرنس سپیشل ڈرائی چلائی تھی کافی عرصے سے ہمیں اور ہمیں کافی گریون سے بھی آتی تھی اسی کو مدد نظر رکھتے ہوئے آج اپ نے یہاں پہ نیشنل ہائی وے پر ایک ڈرائی چلائی یہاں پہ جو اوورلوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ان تمام چیزوں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے ۔ہمارا مقصد ٹریفک نظام کو بہتر بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.