ETV Bharat / state

ضلع پلوامہ میں نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 5:49 PM IST

ضلع پلوامہ میں 'نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان' کی شروعات کی گئی۔اس موقع پر بی جے پی کے ضلع رہمناوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود رہے۔

ضلع پلوامہ میں نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان کا اہتمام
ضلع پلوامہ میں نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان کا اہتمام
ضلع پلوامہ میں نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان کا اہتمام

پلوامہ:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک بار پھر اپنی عوامی رابطہ مہم میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ آج ضلع پلوامہ میں 'نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان' کی شروعات کی گئی۔ اس کی شروعات بی جے پی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ جے اینڈ کے یو ٹی کے انچارج ایڈووکیٹ شیخ سلمان اور بی جے پی یونٹ پلوامہ کے ضلع صدر محمد لطیف بٹ کی صدارت میں کئی گئی جبکہ اس موقع پر پارٹی کے دیگر سینئر ممبران بھی موجود تھے۔

بعد ازاں بی جے پی یونٹ پلوامہ نے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ جے اینڈ کے یو ٹی کے انچارج اور ضلع صدر پلوامہ محمد لطیف بٹ کی صدارت میں ایک ریلی نکالی گئی جو قصبہ پلوامہ کے ساتھ ساتھ ضلع ہسپتال پلوامہ میں منقعد ہوئے جہاں پر عوام کو نمو ایپ انسٹال کم وکسٹ بھارت ایمبیسیڈر ابھیان کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر بی جے پی ضلع صدر پلوامہ محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو زمینی سطح پر مظبوط کرنے کے لئے پلوامہ یونٹ کام کررہا ہیں۔ انہوں نے کہا جہاں ہم دور دراز علاقوں میں جاکر عوامی وفود سے ملاقات کررہے ہے وہی ہم قصبہ جات میں بھی عوامی رابطہ مہم تیز کرنے لگے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی پلوامہ سبھی انتخابات میں حصہ لے گی اور بھاری اکثریت سے جیت کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ میں بی جے پی یونٹ کی جانب سے او بی سی نوجوانوں کے لیے پروگرام کا انعقاد

بی جے پی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ جے اینڈ کے یو ٹی کے انچارج ایڈووکیٹ شیخ سلمان نے کہا کہ ہماری مہم نے ایک پرجوش سفر کا آغاز کیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں تک رسائی حاصل کی جائے گئی۔ ہماری ٹیموں نے پورے ضلع میں کام کیا، عوام کے ساتھ بات چیت کی، دکانداروں، بینکنگ پیشہ وروں، ہسپتال کے عملے کے ساتھ بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.