ETV Bharat / state

My Town My Pride Campaign ترال میں میرا قصبہ میری شان پروگرام اختتام پذیر

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 5:00 PM IST

ترال میں میرا قصبہ ہمارا فخر کا اختتام پذیر
ترال میں میرا قصبہ ہمارا فخر کا اختتام پذیر

ترال میں 'میرا قصبہ میری شان' (مائی ٹاون مائی پرائیڈ) مہم کا کامیابی کے ساتھ اختتام ہوئی۔ پروگرام کے آخری روز افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی My Town My Pride Campaign

ترال:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں میرا قصبہ میری شان (مائی ٹاون مائی پرائیڈ) مہم کا کامیابی کے ساتھ اختتام ہوئی۔پروگرام کے آخری روز افسران نے مقامی باشندوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔My Town My Pride Campaign Conclude In Tral In jammu And Kashmir

ترال میں میرا قصبہ ہمارا فخر اختتام پذیر

پروگرام کے آخری روز وزیٹنگ آفیسر ڈاکٹر فردوس گری نے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ کے ہمراہ گورنمنٹ ڈگری کالیج میں ایک شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔

اعلی افسران نے وارڈ، نمبر، سات برن تل کا دورہ کر کے وہاں عوام کو درپیش مسائل کا جایزہ لیا۔اس موقع پر آر اینڈ بی کے جونیئر انجینئر شکیل احمد بابا کے علاوہ محکمہ بجلی کے جونیئر انجینئر ہمایوں حسن اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے ۔اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے ترال کا اجمالی خاکہ پیش کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:My Town My Pride Kupwara: 'مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ' کپواڑہ میں دوسرے روز بھی جاری

ترال میونسپل کی کمیٹی کے صدر منظور خان نے بیک ٹو ولییج پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے آفیسران اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے گورنر منوج سنہا، کمشنر سیکرٹری یو ایل بی دھیرج گپتا اور ڈائریکٹر ماتھورہ معصوم کا شکریہ بھی ادا کیا جن کی کاوشوں سے یہ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہواMy Town My Pride Campaign Conclude In Tral In jammu And Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.