ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کے رہنما دہشت زدہ

author img

By

Published : Aug 7, 2019, 1:46 PM IST

جموں میں دو روز بعد نیشنل کانفرنس کے چند رہنما پارٹی دفتر پہنچے لکین ان رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر کسی بھی قسم کا بیان دینے سے گریز کر دیا۔

نیشنل کانفرنس کے رہنما دہشت زدہ

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات کرنے کے لیے پوچھا تو نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے کسی بھی قسم کا بیان دینے سے انکار کر دیا ۔

واضح رہے کہ ابھی نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ رہنما یا تو نظر بند ہیں یا پھر گیسٹ ہاوس میں قید رکھے گئے ہیں۔

ان رہنماؤں کا ماننا ہے کہ' جموں میں دفعہ 144 نافذ ہے جسے انہیں خدشہ لاحق ہے کہ اگر وہ کچھ بھی بولتے ہیں تو انہیں بھی باقی رہنماؤں کی طرح حراست میں لیا جائے گا۔'

خوف زدہ ہو کر نیشنل کانفرنس کی خاتون رہنما رشیدہ بیگم نے کہا کہ' اب ہمیں ڈر ہے کہ حکومت جموں میں مسلمانوں کو پریشان نہ کریں۔'

Intro:دو دن بعد جموں میں نیشنل کانفرنس کا دفتر کھولا لیڈران میں ڈر کا ماحو

جموں میں دو دن بعد نیشنل کانفرنس کے دفتر میں کچھ رہنما پہنچے تاہم جب ائ ٹی وی بہارت نمائندے نے جب جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پر بات کرنے کے لیے پوچھا تاہم نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے یہ کہ کر کچھ بھی بولنے سے انکار کیا کہ ابھی نیشنل کانفرنس کے بڈے لیڈران نظر بند ہیں اور جموں میں دفیہ 144 نافذ ہیں جسے ہمیں خدشہ لاحق ہیں کہ کچھ بھی بولنے سے ہمیں بھی حراست میں لیا جاے گا ۔

ڈر کے ماحول میں ایک اور نیشنل کانفرنس کی خواتین لیڈر رشیدہ بیگم نے کہا کہ اب ہمیں ڈر ہیں کہ سرکار جموں میں مسلمانوں کو تنگ طلب نہ کرے

Body:دو دن بعد جموں میں نیشنل کانفرنس کا دفتر کھولا لیڈران میں ڈر کا ماحو

جموں میں دو دن بعد نیشنل کانفرنس کے دفتر میں کچھ رہنما پہنچے تاہم جب ائ ٹی وی بہارت نمائندے نے جب جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پر بات کرنے کے لیے پوچھا تاہم نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے یہ کہ کر کچھ بھی بولنے سے انکار کیا کہ ابھی نیشنل کانفرنس کے بڈے لیڈران نظر بند ہیں اور جموں میں دفیہ 144 نافذ ہیں جسے ہمیں خدشہ لاحق ہیں کہ کچھ بھی بولنے سے ہمیں بھی حراست میں لیا جاے گا ۔

ڈر کے ماحول میں ایک اور نیشنل کانفرنس کی خواتین لیڈر رشیدہ بیگم نے کہا کہ اب ہمیں ڈر ہیں کہ سرکار جموں میں مسلمانوں کو تنگ طلب نہ کرے

Conclusion:دو دن بعد جموں میں نیشنل کانفرنس کا دفتر کھولا لیڈران میں ڈر کا ماحو

جموں میں دو دن بعد نیشنل کانفرنس کے دفتر میں کچھ رہنما پہنچے تاہم جب ائ ٹی وی بہارت نمائندے نے جب جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پر بات کرنے کے لیے پوچھا تاہم نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے یہ کہ کر کچھ بھی بولنے سے انکار کیا کہ ابھی نیشنل کانفرنس کے بڈے لیڈران نظر بند ہیں اور جموں میں دفیہ 144 نافذ ہیں جسے ہمیں خدشہ لاحق ہیں کہ کچھ بھی بولنے سے ہمیں بھی حراست میں لیا جاے گا ۔

ڈر کے ماحول میں ایک اور نیشنل کانفرنس کی خواتین لیڈر رشیدہ بیگم نے کہا کہ اب ہمیں ڈر ہیں کہ سرکار جموں میں مسلمانوں کو تنگ طلب نہ کرے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.