ETV Bharat / state

'شاہراہ پر پابندی عوام کو برداشت کرنی چاہیے'

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 9:07 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ 'سرینگر جموں شاہراہ پر پابندی امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے عائد کی گئی ہے اور کشمیری عوام کو یہ پابندی برداشت کرنی چاہیے'۔

'شاہراہ پر پابندی عوام کو برداشت کرنی چاہیے'

گورنر ستیہ پال ملک نے آج بعد دوپہر سرینگر کے مضافاتی علاقہ پانتھا چوک میں امرناتھ یاتری نواس کا دورہ کیا اور وہاں مہیا سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے بیرونی ریاستوں سے آئے ہوئے یاتریوں سے ان کا حال چال پوچھا اور یاتری نواس میں انکے لئے میسر دستیاب سہولیات کے متعلق بھی جانکاری لی۔

'شاہراہ پر پابندی عوام کو برداشت کرنی چاہیے'

گورنر نے نواس میں لگے لنگر، طبی سہولیات، سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور نواس میں تعینات افسران کو ہدایت دی کہ یاتریوں کو تمام سہولیات میسر رکھنی چاہیے۔

انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں سرینگر شاہراہ پر یاترا کے دوران عائد پابندی یاتریوں کی حفاظت کیلئے کی گئی ہے۔

گورنر انتظامیہ کی طرف سے شاہراہ پابندی کو کشمیری عوام، سیاحتی شعبے سے منسلک لوگ اور تجار نے شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ یہ فیصلہ وادی کی معیشیت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا پابندی سے سیاحت پر کوئی برا اثر نہیں ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا عوام کو جانکاری ہے کہ شاہراہ پر کیسے تشدد آمیز حملے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یاترا کو انجام دینے میں کشمیری عوام کا بھر پور ساتھ ہوتا ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ سرینگر جموں شاہراہ پر پابندی امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے عائد کی گئی ہے اور کشمیری عوام کو کو یہ پابندی برداشت کرنی چاہیے۔


Body:گورنر ستیہ پال ملک نے آج بعد دوپہر سرینگر کے مضافاتی علاقہ پانتھ چوک میں امرناتھ یاتری نواس کا دورہ کیا اوت وہاں مہییا سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے بیرونی ریاستوں سے آئے ہوئے یاتریوں سے انکا حال چال پوچھا اور یاتری نواس میں انکے لئے میئسر دستیاب سہولیات کے متعلق بھی جانکاری لی۔

گورنر نے نواس میں لگے لنگر، طبی سہولت، سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور نواس میں تعینات افسران کو ہدایت دی کی یاتریوں کو تمام سہولیت مئیسر رکھنی چاہئے۔

انہوں نے ذرایع ابلاغ کے نمایندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں سرینگر شاہراہ پر یاترا کے دوران عائد پابندی یاتریوں کی حفاظت کیلئے کی گئی ہے۔

گورنر انتظامیہ کی طرف سے شاہراہ پابندی کو کشمیری عوام، سیاحتی شعبی سے منسلک لوگ اور تجار نے شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ یہ فیصلہ وادی کی معیشیت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا پابندی سے سیاحت پر کوئی برا اثر نہیں ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا عوام کو جانکاری ہے کہ شاہراہ پر کیسے تشدد آمیز حملے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یاترا کو انجام دینے میں کشمیری عوام کا بھر پور ساتھ ہوتا ہے۔









Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.