ETV Bharat / state

تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : May 23, 2020, 8:18 PM IST

کسانوں کا ماننا ہیں کہ اس موسم میں بارشں ہونے کی وجہ سے فصلوں کو کافی نقصان ہوتا ہے۔

تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج بعد دوپہر شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں میوہ باغات اور خریف فصل کو کافی نقصان ہوا ہے۔

تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

ضلع کے نورآباد، کولگام اور دیگر علاقوں میں بھی زالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

انتظامیہ نے محکمہ مال کو ہدایت دی ہے کہ وہ زالہ باری کے باعث ہوئے نقصانات کا جائزہ لیں۔ تیز ہواوں اور ژالہ باری ہونے کی وجہ سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

کسانوں کا ماننا ہیں کہ اس موسم میں بارشں ہونے کی وجہ سے فصل میں کافی نقصان ہوتا ہیں۔ اُدھر ضلع میں تیز ہواوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر سفیدے کے درختوں کی شاخیں ٹوٹ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.