ETV Bharat / state

'غریب مریضوں کی مدد کرنا فرض منصبی'

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 10:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈولما نے دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈولما

دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں 'پردھان منتری بھارتیہ جن آیوش کیندر' کا افتتاح کیا ۔

دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈولما

اس موقعے پر ڈائیرکٹر کونسر ڈولما کا کہنا تھا کہ 'پردھان منتری بھارتیہ جن آیوش کیندر' کا افتتاح کرنے کا مقصد غریب مریضوں کو سستے داموں کے علاوہ اعلی معیار کی ادویات فراہم کرنا ہے اور یہ عام لوگوں کے فائدے کے لیے ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.