ETV Bharat / state

بی جے پی ضلع صدرنے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 5:00 PM IST

بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے پارٹی کے دیگر اراکین کے ہمراہ پلوامہ ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے عوامی وفود سے ملاقات کی۔انہوں نے مقامی باشندوں سے ان کے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

بی جے پی ضلع صدرنے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
بی جے پی ضلع صدرنے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ:بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے آج ضلع پلوامہ کے بامنو ،شادی مرگ اور دیگر کئی علاقوں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے عوام وفود سے ملاقات کی۔ عوامی وفود نے ضلع صدر کے سامنے کئی اہم مسائل لائے جن کو حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔عوامی وفود نے جہاں بجلی کی اضافی بلوں کے مسائل کو اجاگر کیا وہی نوجوانوں نے کھیل کے میدان کے حوالے سے درپیش مسائل ضلع صدر کی نوٹس میں لایا۔

وہی شادی مرگ علاقے سے سرکاری دفاتروں کو دوسرے علاقے میں منتقل کرنے کے حوالے شکایت موصول ہوئی تھی جس پر علاقے کے لوگوں نے ضلع صدر سے اپیل کی کہ ان دفاتروں کو کئی دوسرے علاقے میں منتقل نہیں کیا جانا چاہئے جبکہ علاقے میں ان دفاتروں کے لئے سرکاری زمین کی نشاہدہی بھی ہوگی ہیں۔

اس سلسلے میں بی جے پی ضلع صدر پلوامہ محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ پلوامہ سے اپیل کی کہ وہ بامنو علاقے میں نوجوانوں کے لئے کھیل کا میدان تعمیر کرے۔ وہی انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ بامنو علاقے کے لوگوں کی بجلی فیس میں رعایت دی۔

یہ بھی پڑھیں:رامبن میں سبکدوش بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ اگر شادی مرگ علاقے میں سرکاری زمین کی نشاہدہی ہوگی ہے تو وہی پر سرکاری دفاتروں کو تعمیر کیا جائے تاکہ عوام کو زیادہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.