ETV Bharat / state

احمد آباد: مسجد ٹرسٹ کی دھوکہ دہی، وقف بورڈ میں سماعت

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:58 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:25 PM IST

احمد آباد کی گھٹی والی مسجد ٹرسٹ میں موجود عبدالسعید بیلم کے مکان کسی دوسرے شخص کے نام پر منتقل کرنے کے معاملے پر گجرات وقف بورڈ میں سماعت ہوئی۔

احمد آباد کی گھٹی والی مسجد ٹرسٹ
احمد آباد کی گھٹی والی مسجد ٹرسٹ

احمد آباد کے گھی کانٹا علاقے میں موجود گھٹی والا مسجد ٹرسٹیوں نے عبدالسعید بیلم کی دل کا بیماری کا فائدہ اٹھاتے ان کا مکان اپنے نام کرلیا اور اس کے بعد اسی مکان کو کسی دوسرے شخص کو فروخت کردیا جو گجرات کے ڈسٹرکٹ ایریا ایکٹ کے خلاف ہے۔

مسجد ٹرسٹ کی دھوکہ دہی، ویڈیو

اس تعلق سے متاثرہ عبدالسعید بیلم نے کہا کہ 'میرا ہی چچیرا بھائی جو گھٹی والا مسجد کا ٹرسٹی ہے، اس نے میرا مکان اپنے نام کرلیا، جس کی وجہ سے پریشان ہو کر مجھے گجرات وقف بورڈ کے دروازے پر دستک دینی پڑی۔

گھٹی والی مسجد ٹرسٹ کی جانب سے اس بدعنوانی کے خلاف سماجی کارکن زاہد شیخ نے قدم اٹھاتے ہوئے معاملے کے اہم ثبوت مختلف محکمہ اور گجرات وقف بورڈ میں جمع کئے۔

اس معاملے کی تحقیقات شروع ہوگئی ہے جس کے تحت گجرات وقف بورڈ میں پہلی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران گجرات وقف بورڈ نے 30 جنوری کو گھٹی والا مسجد کے ٹرسٹی کو تمام ثبوت کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا ہے ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ گھٹی والا ٹرسٹ میں ہوئی بدعنوانی پر کس طرح سے روک لگائی جاتی ہے۔

اس معاملے کی اگلی سماعت 30 جنوری کو ہوگی۔

Intro:

گھٹی والی مسجد ٹرسٹ میں موجود عبدالسعید بیلم کے مکان کو دوسرے کے نام پر ٹرانسفر کرنے کے معاملے پر گجرات وقف بورڈ میں سماعت ہوئی جس کی. اگلی سماعت 30 جنوری کو گجرات وقف بورڈ میں کی جاے گی.


Body:gj_ahd_02_ghatti wala masjid waqaf bord hearing_spl pkg_7205053

دراصل احمد آباد کے گھی کانٹا علاقے میں موجود گھٹی والا مسجد ٹرسٹ کے ٹرسٹیوں نے عبدالسعید بیلیم کی دل کا بیماری کا فائدہ اٹھاتے ان کا مکان اپنے نام کرلیا اور آگے چل کر اسی مکان کو کو کسی غیر مسلم کے نام کردیا جو گجرات کے ڈسٹرکٹ ایریا ایکٹ کے خلاف ہے. گی. اس تعلق سے عبدالسعید بیلم نے کہا کہ میرا ہی چچیرے بھائی جو گھٹی والا مسجد کا ٹرسٹی ہے اس نے میرا مکان اپنے نام کرلیا. جس کی وجہ سے پریشان ہو کر مجھے گجرات وقف بورڈ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا.

بائٹ 1
عبدالسعید بیلم
متاثر

گھٹی والی مسجد ٹرسٹ ہوئی بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے خلاف سماجی کارکن زاہد شیخ نے قدم اٹھاتے ہوئےاس معاملے کے اہم. ثبوت مختلف ڈیپارٹمنٹ اور گجرات وقف بورڈ میں جمع کرائے معاملے کی تحقیق و تفتیش شروع ہوچکی ہے جس کے تحت گجرات وقف بورڈ میں آج سماعت ہوئی. سماعت کے دوران زاہد شیخ نے درخواست کی کہ گھٹی والا مسجد ٹرسٹ کی ایک ہی ملکیت کو احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ایک ہی ٹینامنٹ نمبر کو ٹرسٹیوں نے الگ الگ افراد کے نام رینٹ ایگریمینٹ کیا ہے اور وہ وقف بورڈ ایکٹ کے تحت جو طے شدہ کرایے کے حساب سے کچھ فیصد رقم وقف بورڈ میں جمع کی جاتی ہے اسے بھی جمع ٹرسٹیوں نے جمع نہیں کرایا اس ٹرسٹ کی بدعنوانی کا بطور ویڈیو ثبوت بھی زاہد شیخ کےپاس موجود ہے.

بائٹ 2
زاہد شیخ
سماجی کارکن


Conclusion:

آج سماعت کے دوران گجرات وقف بورڈ نے 30 جنوری کو گھٹی والا ٹرسٹ کے ٹرسٹی کو تمام ثبوت کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا ہے ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ گھٹی والا ٹرسٹ میں ہوئی بد عنوانی پر کس طرح سے روک لگائی جاتی ہے
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.