ETV Bharat / state

بانہال: ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرے زخمی ہوا

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 6:03 PM IST

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 22 سالہ ڈرائیور محمد رفیق بڈنا ولد فیروز دین ساکن زباں نوگام بنیال موقع پر ہلاک ہوگیا اور بی سی سی کمپنی ملازم عبدالمعید زخمی ہو گیا۔

بانہال: ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرے زخمی ہوا
بانہال: ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرے زخمی ہوا

آج دوپہر جموں وکشمیر کے ضلع بانہال میں ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی ہوا۔ ٹریکٹر لنک روڈ پر جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

بانہال: ٹریکٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک دوسرے زخمی ہوا

پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر بیچ رجسٹریشن نمبر JK03K/8373 چارل سے چپنری گاؤں جارہا تھا کہ ڈرائیور سے ٹریکٹر بے قابو ہوگیا اور یہ حادثہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 22 سالہ ڈرائیور محمد رفیق بڈنا ولد فیروز دین ساکن زباں نوگام بنیال موقع پر ہلاک ہوگیا اور بی سی سی کمپنی عبدالمعید زخمی ہوگیا۔

زخمیوں کو بانہال سے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.