ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون: 'ینگ انڈیا' سڑکوں پر کیوں ہے؟

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:24 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:03 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہروں کے تئیں حکومت کے سرد رویہ سے نالاں نوجوان مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت ہماری آواز کو سننا نہیں چاہتی مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہماری آواز کو دبا سکتی ہے۔

Young India at war against caa and nrc, says protesters
شہریت ترمیمی قانون: 'ینگ انڈیا' سڑکوں پر کیوں ہے؟

دہلی کے جس جنتر منتر سے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آواز اٹھنی شروع ہوئی تھی آج پھر وہیں پر 'ینگ انڈیا اگینسٹ سی اے اے اینڈ این آر سی' کے نام سے اسٹوڈینٹ مظاہرین جمع ہوئے۔

یہ مظاہرہ ریلی کی شکل میں منڈی ہاوس سے شروع ہوا اور جنتر منتر پہنچا۔ اس مظاہرہ میں دہلی یونیورسٹی سے شرکت کرنے آئے بلال نے کہا کہ 'ہماری آواز کو کب تک نہیں سنا جائے گا ؟ ہماری لڑائی رکنے والی نہیں'۔

شہریت ترمیمی قانون: 'ینگ انڈیا' سڑکوں پر کیوں ہے؟

ایک اور طالب علم سائی نے کہا کہ 'اگر ایک جمہوری حکومت ہماری بات نہیں سنے گی تو ہم اس سرکار کو جمہوری حکومت نہیں کہہ سکتے'۔

پرتھوی راج کا کہنا ہے کہ 'شہریت قانون کے خلاف جو لڑائی جاری ہے، اسے صرف مسلمانوں کی لڑائی کہنا مناسب نہیں بلکہ یہ آئین کی لڑائی ہے'۔

Intro:شہریت قانون:
"ینگ انڈیا" سڑکوں پر ہے"

شہریت قانون کے خلاف جاری مظاہروں کے تئیں حکومت کے سرد رویہ سے نالاں نوجوان مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت ہماری آواز کو سننا نہیں چاہتی مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہماری آوازوں کو دبا سکتی ہے



Body:دہلی کے جس جنتر منتر سے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آواز اٹھنی شروع ہوئی تھی آج پھر وہیں پر ینگ انڈیا اگینسٹ سی اے اے اینڈ این آر سی کے نام سے اسٹوڈینٹ مظاہرین جمع ہوئے۔
یہ مظاہرہ ریلی کی شکل میں منڈی ہاوس سے شروع ہوا اور جنتر منتر پہنچا۔ اس مظاہرہ میں دہلی یونیورسٹی سے شرکت کرنے آئے بلال نے کہا کہ ہماری آواز کو کب تک نہیں سنا جائے گا ؟ ہماری لڑائی رکنے والی نہیں۔
ایک اور طالب علم سائی نے کہا کہ اگر ایک جمہوری سرکار ہماری بات نہیں سنے گی تو ہم اس سرکار کو جمہوری حکومت نہیں کہہ سکتے۔



Conclusion:پرتھوی راج کا کہنا ہے کہ شہریت قانون کے خلاف جو لڑائی جاری ہے، اسے صرف مسلمانوں کی لڑائی کہنا مناسب نہیں بلکہ یہ آئین کی لڑائی ہے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.