ETV Bharat / state

Kejriwal Congratulated Countrymen کیجریوال نے آزادی کی 75ویں سالگرہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 11:34 AM IST

کیجریوال نے آزادی کی 75ویں سالگرہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
کیجریوال نے آزادی کی 75ویں سالگرہ پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

اروند کیجریوال نے ٹویٹ کرتے ہوئے ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "راجدھانی اور تمام ہم وطنوں کو 76ویں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد و نیک خواہشات پیش ہے۔ Kejriwal tweeted his Congratulations

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے پیر کو دارالحکومت اور ہم وطنوں کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد اور نیک خواہشات دیں۔ کیجریوال نے ٹویٹ کیا، "راجدھانی اور تمام ہم وطنوں کو 76ویں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد و نیک خواہشات۔ Kejriwal Congratulated the Countrymen on the 75th Anniversary of Independence

یہ بھی پڑھیں:

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ اس قابل فخر موقع پر ہم سب یہ عہد کریں کہ ہمارے عظیم ہندوستان کے ہر بچے کو بہترین تعلیم دینی ہے، ہر فرد کو اچھا علاج دینا ہے، نوجوانوں کو روزگار دینا ہے، ہندوستان کو نمبر ون ملک بنانا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ملک کی فطری تصویر کو دکھانے والا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.