ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ: طلبہ کے مطالبات تسلیم

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 6:08 PM IST

دارالحکومت دہلی میں واقع مشہور تعلیمی ادادہ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے طلبہ کے تحریری مطالبات کو تسلیم کیا-

طلبہ کے مطالبات تسلیم
طلبہ کے مطالبات تسلیم


ان مطالبات میں ایف آئی آر کرانے سے لے کر عدالت میں لڑنے کی یقین دہانی شامل جبکہ صرف ایک مطالبہ جو پولیس کے ذریعہ تین طلبہ پر درج مقدمہ سے متعلق ہے-

جامعہ ملیہ اسلامیہ: طلبہ کے مطالبات تسلیم

اس پر وائس چانسلر نے کہا کہ اس پر اکیڈمک کاؤنسل کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح راہے کہ مطالبات ماننے کے بعد طلبہ نے اپنا دھرنا ختم کردیا

Intro:جامعہ : طلبہ کے مطالبات تسلیم

وائس چانسلر نجمہ اختر نے طلبہ کے تحریری مطالبات کو تسلیم کیا، ایف آئی آر کرانے سے لے کر عدالت میں لڑنے کی یقین دہانی شامل، صرف ایک مطالبہ جو پولیس کے ذریعہ 3 طلبہ پر درج مقدمہ سے متعلق ہے، اس پر وائس چانسلر نے کہا کہ اس پر اکیڈمک کاؤنسل کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔
مطالبات ماننے کے بعد طلبہ نے اپنا دھرنا ختم کردیا
بائٹ: سیرجن چاولہ، طالبہ جامعہ


Body:@


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.