ETV Bharat / state

ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے 5 کلوٹیومرنکال کر تاریخ رقم کی

ہریانہ کے فورٹس اسکارٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیپروسکوپک تکنیک کی مدد سے خاتون کے پیٹ سے 5 کلو گرام ٹیومرنکال کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

فورٹیس اسکارٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیپروسکوپک تکنیک کی مدد سے خاتون کے پیٹ سے 5 کلو گرام ٹیومر نکالا ہے۔
فورٹیس اسکارٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیپروسکوپک تکنیک کی مدد سے خاتون کے پیٹ سے 5 کلو گرام ٹیومر نکالا ہے۔
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 1:45 PM IST

ضلع کے فورٹس اسکارٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈاکٹروں کی محنت نے لیپروسکوپک تکنیک کو اس قابل بنایا کہ وہ عورت کے پیٹ سے 5 کلو ٹیومر نکال سکے.

فورٹیس اسکارٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیپروسکوپک تکنیک کی مدد سے خاتون کے پیٹ سے 5 کلو گرام ٹیومر نکالا ہے۔

متاثرہ عورت کی عمر 22 سال ہے۔ بھارت میں پہلی بار، اس تکنیک کے ذریعے اتنے بڑے ٹیومر کو ہٹایا گیا ہے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ سریتا نامی لڑکی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور وہ ٹھیک سے کھانا نہیں کھا پا رہی تھی۔ جب اسے ہسپتال لایا گیا تو اسے پیٹ میں تکلیف ہو رہی تھی اور سانس لینے میں بھی بہت پریشانی تھی۔

پیٹ کے معائنہ کے دوران پتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں تقریبا 5 کلوگرام ٹیومر اس جدید تکنیک سے ہٹا دیا گیا۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس طریقہ کار کی تکمیل کے 2 دن کے اندر مریضہ کی صحت بہترہوگئی ہے اور جب وہ مکمل صحت یاب ہوگیئں تو انہیں چھٹی دے دی گئی۔

Intro:
एंकर --- फरीदाबाद के फोर्टिस एस्कॉर्ट हॉस्पिटल के डॉक्टरों की टीम ने हाल ही में लेप्रोस्कोपिक तकनीक की मदद से 22 वर्षीय युवती के पेट से निकाला 5 किलोग्राम वजन का ट्यूमर पूरे भारत में पहली बार इस तकनीक के माध्यम से इतना बड़ा ट्यूमर निकाला गया है

वीओ --- फरीदाबाद के फोर्टिस अस्पताल के डॉक्टरों की मेहनत के बाद लेप्रोस्कोपिक तकनीक की मदद से 22 वर्षीय युवती के पेट से 5 किलोग्राम वजन का ट्यूमर सफलतापूर्वक निकाला जिसके बाद अस्पताल की तरफ से एक प्रेस वार्ता का आयोजन किया गया और जिसमें बताया गया कि सरिता नाम की मरीज को सांस लेने में मुश्किल हो रही थी और वह ठीक से भोजन भी नहीं कर पा रही थी जब उन्हें अस्पताल लाया गया तो उनके पेट में परेशानी हो रही थी और सांस लेने में भी काफी तकलीफ थी जरूर जांच कराने के बाद उनके पेट में करीब 5 किलोग्राम का ट्यूमर पाया गया जिसके बाद एस्कॉर्ट हॉस्पिटल के डॉक्टरों ने परिवार को एडवांस लेप्रोस्कोपिक एक्सटेंकशन कराने की सलाह दी क्योंकि इसके बाद सर्जरी का कोई निशान भी नहीं रहता और सुधार में लंबा समय भी नहीं लगता प्रक्रिया पूरी होने के 2 दिनों में मरीज की तबीयत में सुधार हो गया और पूरी तरह ठीक होने हो जाने पर उन्हें डिस्चार्ज कर दिया गया

बाइट --बी डी पाठक (डॉक्टर फोर्टिस हॉस्पिटल)

बाइट --सरिता (मरीज )Body:hr_far_04_fortis_hospital_pc_vis_bite_7203403Conclusion:hr_far_04_fortis_hospital_pc_vis_bite_7203403
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.