ETV Bharat / state

نہرو کی جینتی، بی جے پی پر نشانہ

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 3:25 PM IST

پنڈت جواہر لال نہرو کی جینتی کے موقع پر ریاستی کانگریس دفتر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں وزیراعلی بھوپیش بھگیل نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

نہرو کی جینتی، بی جے پی پر نشانہ

ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جوہر لال نہرو کی جینتی کے موقع پر کانگریس کے ریاستی صدردفتر میں ایک لکچر رکھا گیا تھا۔جس میں وزیر اعلی ، کانگریس کے ریاستی صدر موہن مرکم اور وزراء سمیت کانگریس کے کئی سینیئر رہنما موجود تھے۔اسی دوران بھوپیش بگھیل نے نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نہرو اور مسولینی نے ایک قصے کا ذکر کیا۔

انہوں نے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو یاد کیا۔

بھگیل نے کہا کہ جس ہٹلر اور مسولینی کو آر ایس ایس کے لوگ اپنا آئیڈیل مناتے ہیں ۔ خاکی اور کالی ٹوپی لگاکر ڈرم بجاتے ہیں وہ نہ تو بھارت کا پوشاک ہے اور نا ہی بھارت کی سنسکرت کا حصہ ہے۔

نہرو کی جینتی، بی جے پی پر نشانہ

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے رہنما پانے خیالات قائم رہیں انہوں نے کہا کہ جس مسولینی سے ملنے کو لوگ بے چین رہتے تھے۔جو کسی سے ٹھیک سے بات نہیں کرتا تھا۔ جو کسی کےاحترام میں کھڑا نہیں ہوتا تھا اس سے ملنا نہرو نے قبول نہیں کیا اور پلین میں بیٹھے رہے۔

بھگیل نے کہا کہ بھارت میں تمام مذاہب کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلے ان کانام پنڈت جواہر لال نہرو تھا، لیکن کچھ لوگ ان کے قد کو کم کرنا چاہتے ہیں۔اس وزیر اعظم کے بارے میں لوگوں کا جاننا ضروری ہے۔ نہرو نے بھیلائی اسٹیل پلانٹ بنوایا۔کسانوں کو اعلی مقام دیا اور ان کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے کا کام پنڈت نہرو نے کیا۔

Intro:रायपुर ब्रेकिंग

पंडित जवाहरलाल नेहरू की जयंती आज

मुख्यमंत्री भूपेश बघेल ने किया ट्वीट

लिखा

पंडित जवाहर लाल नेहरू की दूरदृष्टि एवं विकासशील सोच ने आधुनिक भारत की इतनी मजबूत नींव रखी कि भारत ने फिर कभी पीछे मुड़कर नहीं देखा।

लोकतंत्र के पैरोकार, बच्चों के चाचा, प्रथम प्रधानमंत्री #JawaharlalNehru जी के जन्मदिन #ChildrensDay2019 पर हम पावन स्मरण करते हैं।Body:NoConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.