ETV Bharat / state

کیمور : مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش منائی گئی

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 5:14 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جوش و خروش کے ماحول میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش منائی گئی۔

کیمور : مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش منائی گئی

ضلع کے سبھی سرکاری تعلیمی مرکز میں یوم پیدائش منائے جانے کی اطلا ع ہے۔

دراصل ریاستی حکومت کے زریعہ کیمور سمیت پورے ریاست میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش منانے کا حکم محکمہ تعلیم کے زریعہ سبھی مڈل اور پراٸمری اسکول کو دیا گیا تھا۔

اسی کے توسط سے سبھی اسکول میں یوم پیداٸش منائی گئی۔

اس موقع پر اسکول میں اساتذہ نے سب سے پہلے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کیا ۔اس کے بعد بچوں کے بیچ مولانا آزاد کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔ اساتذہ نے اسکول میں بچوں کو بتایا کی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کس مناسبت سے منایا جاتا ہے۔

مولانا آزاد 11 نومبر 1888 کو پیدا ہوئے۔ وہ ملک کے پہلے وزیر تعلیم تھے۔ ہمارے ملک کی آزادی میں ان کا بہت ہی اہم کردار رہا ہے۔ ملک کی تقسیم کے وہ سخت مخالف تھے۔

اپنی پوری زندگی قوم و ملت کے لئے وقف کر دی۔ حتی کہ اپنی شریک حیات محترمہ زلیخا بیگم کے جنازے میں بھی شریک نہ ہو سکے۔ اس وقت وہ جیل میں تھے۔ جو ان کے حب الوطنی کی نمایاں مثال ہے۔

'تحریک عدم تعاون' ، 'بھارت چھوڑو تحریک' اور خلافت تحریک میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ تحریک آزادی کے دوران مولانا کو متعدد بار جیل کی مشقتیں برداشت کرنی پڑی۔

آزادی کے بعد بحیثیت وزیر تعلیم بہت ہی اہم کارنامے انجام دئے ہیں۔ یونیورسٹی گرانٹ کمیشن انہیں کی دَین ہے۔

Intro:کیمور میں جوش و خروش ماحول میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش مناٸ گٸ۔ضلع کے سبھی سرکاری تعلیمی مرکز میں یوم پیداٸ مناۓ جانے کی اطلا ع ہے۔ ریاستی حکومت کے زریعہ کیمور سمیت پورے ریاست میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیداٸش منانے کا حکم محکمہ تعلیم کے زریعہ سبھی مڈل اور پراٸمری اسکول کو صادر کیا تھا۔
اسی کے توسط سے سبھی اسکول میں یوم پیداٸش مناٸ گٸ۔اسکول میں اساتذہ نے اس موقع پر سب سے پہلے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کیا ۔اسکے بعد بچوں کے بیچ مولانا آزاد کی زندگی پر روشنی ڈالی گٸ۔ استادوں نے
اسکول میں بچوں کو بتایا کی
*قومی یوم تعلیم مولانا
ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔مولانا آزاد 11 نومبر 1888 کو پیدا ہوئے۔وہ ملک کے پہلے وزیر تعلیم تھے۔ہمارے ملک کی آزادی میں ان کا بہت ہی اہم کردار رہا ہے۔ملک کی تقسیم کے وہ سخت مخالف تھے۔اپنی پوری زندگی قوم و ملت کے لئے وقف کر دی۔حتی کہ اپنی شریک حیات محترمہ زلیخا بیگم کے جنازے میں بھی شریک نہ ہو سکے۔اس وقت وہ جیل میں تھے۔جو انکی حب الوطنی کی نمایاں مثال ہے۔ 'تحریک عدم تعاون' ، 'بھارت چھوڑو تحریک' اور خلافت تحریک میں انکا اہم کردار رہا ہے۔تحریک آزادی کے دوران مولانا کو متعدد بار جیل کی مشقتیں برداشت کرنی پڑی۔
آزادی کے بعد بحیثیت وزیر تعلیم بہت ہی اہم کارنامے انجام دئیے ہیں۔یونیورسٹی گرانٹ کمیشن انہیں کی دَین ہے۔ یوم پیداٸش ۔اردو مڈل اسکول ببرا۔بھبھوا وارڈ نمبر 15۔براٸمری مکتب اخلاص پور میں منایا گیا۔Body:یوم پیداٸشمناٸ گٸConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.